ضیاع شکن

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - ضائع ہونے کے عمل سے محفوظ رکھنے والا خصوصاً حرارت کو تحلیل ہونے سے روکنے والا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - ضائع ہونے کے عمل سے محفوظ رکھنے والا خصوصاً حرارت کو تحلیل ہونے سے روکنے والا۔